Get 10 PKR Bonus by 👋Signing Up

Privacy Policy

Will follow up all company policies

Assalamualaikum!
1. کمپنی میں تقریبا 10 سے 15 لیول تک ٹیم ورکنگ کمیشن ہے، تو اپ کو ٹیم ورک کرنا ہوگا اور یہ لازمی ہوگا، اگر اپ نہیں کریں گے تو اس کے نتیجے میں اپ کو پرافٹ نہیں ملے گا، 
2. اب ضروری نہیں کہ اپ 10 /15 لیول تک ٹیم ورک کریں 2 سے 3 لیول تک بھی کر سکتے ہیں: مثال کے طور پہ اگر اپ کا پیکج 2100 والا ہے، تو اپ کا پہلا اور دوسرا لیول 2100 یا اس سے بڑے پیکج اوپن ہونا چاہیے،: اگر اپ کا پیکج 10 ہزار 20ہزار 25 ہزار 30 ہزار، کسی بھی پیکج سے اپ اغاز کر رہے ہیں، ضروری ہے کہ اپ کا لیول 1/2 انہی پیکج کے ساتھ یا ان سے بڑے پیکج کے ساتھ اوپن ہو،
3. کمپنی کبھی بھی بونس کسی بھی اچھے کام کرنے والے یوزر کو اپنی مرضی سے دے سکتی ہے،
4. اور اگر اپ نے کسی کو غلط بزنس پریزنٹ کیا، اور جس شخص کو اپ نے غلط بزنس پریزنٹ کیا اس نے کمپنی کی سپورٹ ٹک کے ذریعے یا کسی بھی سینیئر سے رابطہ کر کے اپ کی شکایت درج کروائی ثبوت کے ساتھ تو اپ کو کمپنی سے ریموو کر دیا جائے گا اور اپ کی ائی ڈی کو ایکٹیویٹ کر دیا جائے گا،
5. اپ کبھی بھی کمپنی کے ٹیرریڈرز کے ساتھ رابطہ نہیں کریں گے،
6. اٹومیٹک ٹریڈنگ کے اوپر کوئی بھی پابندی لاگو نہیں ہوتی، اٹومیٹک ٹریڈنگ اپ اپنی مرضی سے کریں گے پرافٹ اپ اپنی مرضی سے لیں گے ویکلی ہو یا ماہانہ ہو، اس میں ٹیم بنانا ضروری نہیں ہے اور اس میں پرافٹ بھی فکس نہیں ہے،
7. اور اپ کسی بھی اپنے لیڈر کے ساتھ بدتمیزی کے ساتھ پیش نہیں ائیں گے کوئی بھی مسئلہ ہوگا ارام سے اس کو حل کریں گے اگر اپ پھر بھی ایسا کرتے ہیں تو اپ کو کمپنی سے فارغ کر دیا جائے گا،
8. `کمپنی کی یہ پالیسی سب کے لیے ایک جیسی ہیں کوئی بھی پالیسی کے خلاف جائے گا تو وہ اپنا ذمہ دار خود ہوگا چاہے وہ سینیئر لیڈر ہو یا جونیئر لیڈر ہو`
9: سسٹم میں بیلنس ٹرانسفر اپ نہیں کر سکتے صرف سسٹم کے ایکسچینجر اپ کا بیلنس نکال کر اپ کو ڈائریکٹ پرافٹ دے سکتے ہیں اپ کی ائی ڈی میں،
10: اگر اپ سسٹم سے پرافٹ کما کر دوبارہ ڈیپوزٹ لگانے کے بجائے اپ اسی میں سے ادھا پرافٹ نکال کر ادھا پرافٹ دوبارہ سے اسی ائی ڈی میں انویسٹ کر دیتے ہیں وہ اپ کی ائی ڈی بین ہوگی کیونکہ وہ پیسہ یعنی دوبارہ ڈیپازٹ سسٹم میں نہیں ایا ہوگا! تو اس کے لیے ضروری ہے کہ اپ پہلے اپنا پورا وڈرا سسٹم سے نکالیں اور دوبارہ سے ری انویسٹ کریں دوبارہ سے ری ڈیپوزٹ کریں،
اگر اپ کی پالیسی فالو نہیں ہے، یعنی اپ نے پالیسی کو فالو نہیں کیا ہوا، اور اپ بار بار پرافٹ نکلوانے کے لیے اپلائی کریں گے، دو سے زیادہ اپ نے بنا پالیسی فالو کی اپلائی کیا تو اپ کا اکاؤنٹ بلاک کیا جائے گا، 
11: اگر اپ کو پالیسی کی سمجھ نہ ائے تو اپ اپنے سینیئر کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں جس کے ذریعے اپ سسٹم میں انٹر ہو رہے ہیں،،

شکریہ